بحرین سوات کی تازہ صورتحال

Hunza health beauty tips urdu diary


اسلام علیکم ۔ ان دنوں سیاح حضرات شمالی علاقوں کا رخ نہ کرے۔ بارشوں کا سلسلہ جاری ہیں مختلف علاقوں میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے راستے بھی بند ہے۔
یااللہ ہمارے علاقوں کی حفاظت فرما۔اس مشکل میں ہماری سوچ عقل طاقت سب بے بس ہے ۔ اے اللہ اپ ہی ہماری مدد فرما۔